مولد الصدید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic) پیپ پیدا کرنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic) پیپ پیدا کرنے والا۔